Monday, November 17, 2014

اج کی دھماکہ خیز خبر۔

اج کی دھماکہ خیز خبر۔
۔ پیر بابا بونیر میں اج ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔۔جس میں جماعت اسلامی کے تین سابقہ ناظم۔۔۔مسلم لیگ ن اور قومی وطن پارٹی کےضلعی عہدیداران شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔کسی بڑے لیڈر کے نہ آ نے کے باوجود تحصیل گدیزی کے عوام نے جلسےمیں بھر پور شرکت کی۔۔جس کی تعداد تقریبا ً تیس ہزار سے زیادہ تھی۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment